21 مئی 2017 - 15:00
ویڈیو: یمنی فوج نے ریاض پر ایک اور بیلیسٹک میزائل داغ دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے سعودی دورے کے صرف ایک دن قبل یمنی افواج نے ریاض پر بیلیسٹک میزائیل داغا۔